ایڈوبی آڈیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈوبی آڈیشن
Adobe Audition CS6, running on ونڈوز 8
تیار کردہایڈوبی
ابتدائی اشاعت18 April 2018
مستحکم اشاعتCC 2018 (11.1.1.3) / 18 اپریل 2018؛ 5 سال قبل (2018-04-18)
آپریٹنگ سسٹم
صنفDigital audio workstation
اجازت نامہمصنعِ مشترکہ
ویب سائٹadobe.com/products/audition/

ایڈوبی آڈیشن کا پرانا نام Cool Edit Pro تھا۔ ایڈوبی کے اس مصنوعِ لطیف میں رقمی سمعی تدوین (Digital Audio Editing) کے لیے بہت سے اوصاف موجود ہیں۔ اس کو سب سے پہلے 18 اگست 2003 کو جاری کیا گیا۔ اس کا تازہ ترین نسخہ CC یعنی 11.1 ہے جو 18 اپریل 2018 کو جاری کیا گیا۔[1]

.

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ماہنامہ کمپیوٹنگ، شمارہ نومبر 2013

بیرونی روابط[ترمیم]