ایڈوبی ایکروبیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈوبی ایکروبیٹ
ایڈوبی ایکروبیٹ XI پرو ونڈوز 8 پر چلے ہوئے
تیار کردہایڈوبی
پروگرامنگ زبانسی++[1]
آپریٹنگ سسٹم
حجم
  • Reader: 47.79 MB[3]
  • Acrobat Pro: 501 MB[4]
صنفبرمیزی اشاعت
اجازت نامہملکیتی
ویب سائٹ

ایڈوبی ایکروبیٹ پروگرام پی ڈی ایف فائلوں کو بنانے، اُن میں ترمیم کرنے، پرنٹ کرنے ا ور دیگر دوسرے کاموں میں استعمال ہوتا ہے۔

تعارف[ترمیم]

ایڈوب ایکروبیٹ، ایڈوب کی جانب سے ایپلی کیشنز اور ویب سروسز کا مجموعہ ہے۔ ایڈوب ایکروبیٹ پورٹیبل ڈاکیومنٹ فارمیٹ یعنی پی ڈی ایف فائل کو دیکھنے، فائل بنانے، اس میں تبدیلی کرنے، اسے پرنٹ کرنے ساتھ ساتھ اور بہت سے کاموں میں استعمال ہوتا ہے۔ ایڈوب ایکروبیٹ سافٹ وئیر فیملی میں ایک ریڈر بھی ہے جسے پہلے Acrobat Reader کے نام سے جانا جاتا تھا، ایکروبیٹ جو پہلے Acrobat Exchange تھا اور Acrobat.com شامل ہیں۔ ایڈوب کی طرف سے مفت Adobe Reader دستیاب ہے جس سے پی ڈی ایف فائل کو دیکھا جا سکتا ہے، پرنٹ کیا جا سکتا ہے اورفائل میں حاشیہ وغیرہ بھی لکھا جا سکتا ہے، جبکہ کمرشل سافٹ وئیر، جو ونڈوز اور او ایس (ایکس) کے لیے ہی دستیاب ہے ،پر فائلوں کو کنورٹ اور انکرپٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔ Acrobat.com پر بھی فائل ہوسٹنگ کے ساتھ ساتھ بہت سے فیچر موجود ہیں [5]۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Vincent Lextrait (2010)۔ "The Programming Languages Beacon, v10.0"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2010 
  2. "Download new and previous versions of Adobe Reader"۔ Adobe.com۔ Adobe Systems۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2013 
  3. "Adobe – Adobe Reader download – All versions"۔ adobe.com۔ Adobe Systems۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2013 
  4. "Download a free trial of Acrobat XI Pro"۔ Adobe.com۔ ایڈوبی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2013 
  5. ماہنامہ کمپیوٹنگ، کمپیوٹنگ پیڈیا، شمارہ نومبر 2013

بیرونی روابط[ترمیم]