ایڈوبی فائر ورکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Adobe Fireworks
Icon
Screenshot
Fireworks CS6 on Windows 7
ترقی دہندہ Adobe Systems
مستحکم اشاعت CS6 (12) / 2012-5-7; 813 دِن قبل
ارتقائی حالت Discontinued (Will continue Long-term support only)
آپریٹنگ سسٹم Microsoft Windows, Mac OS X
صنف Vector graphics editor
اجازہ Proprietary
ویب سائٹ www.adobe.com/products/fireworks/

تعارف[ترمیم]

2005میں ایڈوب نے میکرومیڈیا کو خرید لیا۔ میکرو میڈیا کا مشہور سافٹ وئیر Macromedia Fireworks اب Adobe Fireworks کے نام سے جانا جاتا ہے۔یہ بٹ میپ (bitmap) اور ویکٹر گرافک ایڈیٹر سافٹ وئیر ہے جسے Macromedia xRes سے بنایا گیا ہے۔فائر ورکس ویب ڈیزائنرز کے لیے بنایا گیا ہے جو تیزی سے ویب سائٹس کے پروٹو ٹائپس اور ایپلی کیشن انٹرفیس تیار کر سکیں۔یہ ایڈوب کے دوسرے سافٹ وئیر جیسے Adobe Dreamweaver اورAdobe Flash سے بھی مربوط ہو سکتا ہے۔فائر ورکس Adobe Creative Suite کے ساتھ اور اکیلے مکمل سافٹ وئیر کے طور پر بھی دستیاب ہے۔اس سے پہلے کے ورژن Macromedia Studio کے ساتھ دستیاب تھے۔ 6مئی 2013کو ایڈوب نے اعلان کیا کہ وہ فائر ورکس کو بتدریج ختم کر دے مگر پھر بھی اس کے موجودہ ورژن Fireworks CS6 کے لیے سیکورٹی اپ ڈیٹس اور بگز کو فکس کرنے کی سہولیات دیتا رہے گا مگر کسی نئے فیچر کا اضافہ نہیں کرے گا۔ اس اعلان کے بعد اس پر ایک پٹیشن بھی ہے کہ ایڈوب فائر ورکس کے سورس کوڈ کو کمیونٹی کے لیے اوپن کر دے[1] ۔

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ماہنامہ کمپیوٹنگ، کمپیوٹنگ پیڈیا، شمارہ نومبر 2013


مزید پڑھیں[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • Adobe Fireworks
  • Fireworks Lab – a Fireworks resource website—This website has since been shut down, but visitors are able to download all the website's files at once.