ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ
Adobe Creative Suite v6.0 Icon.png
ترقی دہندہ ایڈوبی سسٹم
ابتدائی اشاعت 2003-09-01; 11 سال قبل
مستحکم اشاعت کریٹیو سوئیٹ 6 / 2012-05-07; 2 سال قبل
ارتقائی حالت Discontinued (Will continue Long-term support only)
آپریٹنگ سسٹم Windows (32-bit; 64-bit for Vista and 7). Mac OS X (32-bit; partial 64-bit)
("Premiere" and "After Effects" require a 64-bit OS)
دستیاب در کثیر زبان
صنف Digital media creation and editing
اجازہ ملکیتی
ویب سائٹ ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ

ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ (CS) سافٹ وئیرز کا ایسا مجموعہ ہے جس میں گرافک ڈیزائن، ویڈیو کی ایڈٹنگ اور ویب ڈویلپمنٹ کے سافٹ وئیر شامل ہیں۔ اس میں شامل تمام اطاقیوں (ایپلی کیشنز) کو ایڈوبی سسٹم نے بنایا ہے۔ایڈوبی سسٹم اس سے پہلے بھی اس لے مختلف ورژن جاری کرتا رہا ہے۔ موجودہ ورژن کا نمبر 6 ہے۔


شامل اطلاقیے[ترمیم]

ایڈوبی سی ایس 6 میں شامل اطلاقیوں کے نقش(آئیکون)

اس مجموعے میں جو اطاقیے (ایپلی کیشن) شامل ہیں ُن کی تفصیل کچھ یوں ہے:

.* ایڈوبی آفٹر ایفکٹس: اس سے فلم یا ویڈویو یا تصاویر کے بنانے کے بعد اس میں بصری اثرات شامل کیے جاتے ہیں۔.

  • ایڈوبی آڈیشن: ایک ڈیجیٹل آڈیو ایڈیٹر ہے جو پہلے ایڈوبی ساؤنڈ بوتھ کے نام دستیاب تھا۔
  • ایڈوبی برج : ایک سافٹ وئیر جو کریٹیو سوئیٹ کے حصوں کو مربوط کرتا ہے۔.
  • ایڈوبی کنٹریبیوٹ:ویب سائٹ کے مواد کی تدوین کے کام آتا ہے۔
  • ایڈوبی ڈیوائس سنٹرل:اس کا بنیادی مقصد بھی ماہر اور عام صارفین کے لیے کریٹیو ئیٹ کے مختلف حصوں کو مربوط کرنا ہے۔اس سے صارفین اپنے کام کی نمائش کام کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں ۔.
  • ایڈوبی ڈریم ویور:کوڈ اور گرافکس یوزر انٹرفیس کے لیے کام آتا ہے۔
  • ایڈوبی ڈائنامک لنک: ایڈوبی کے دیگر سافٹ وئیر آفٹر ایفکس کو پریمئر پرو اور ان کور کے ساتھ مربوط کرتا ہے۔
  • ایڈوبی ان کور:ڈی وی ڈی، بلو رے ڈسک آتھرنگ کے کام آتا ہے۔ ویڈیو کا فارمیٹ تبدیل کر دیتا ہے۔
  • ایڈوبی فائر ورکس: بٹ میپ اور ویکٹر تصاویر کی تدوین کے کام آتا ہے۔ ویب سائٹ کے فیچر بھی شامل ہیں۔

.*ایڈوبی فلیش: سافٹ وئیر ز جو بہت سی ایڈوبی کی ملٹی میڈیا تکنیکوں میں کام آتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]