ایڈوبی کریٹیو کلاؤڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈوبی کریٹیو کلاؤڈ
تیار کردہایڈوبی
ابتدائی اشاعتاکتوبر 2011؛ 12 برس قبل (2011-10)
مستحکم اشاعتCC 2020 / نومبر 4، 2019؛ 4 سال قبل (2019-11-04)
آپریٹنگ سسٹممائیکروسافٹ ونڈوز، میک او ایس
دستیاب زبانیںانگریزی زبان
صنفSoftware suite
اجازت نامہSoftware as a service
ویب سائٹwww.adobe.com/creativecloud.html

ایڈوبی کریٹیو کلاؤڈ ایڈوبی سسٹم کی طرف سے خدمات ہیں جن سے صارفین ایڈوبی سسٹم کے سافٹ وئیرز، تصاویر، ویڈیوز وغیرہ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ان خدمات کی میزبانی کے لیے ایڈوبی سسٹم نے امیزون کے کمپیوٹر حاصل کیے ہوئے ہیں جہاں یہ یہ خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ اس سروس کا اعلان اکتوبر 2011 کو کیا گیا تھا۔

اطلاقیے[ترمیم]

ان میں ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ کے پروگرام تو شامل ہیں ہی مگر چند دوسری خصوصیات شامل کی گئی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • دفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata
  • Creative Cloud Chronicles، Graphics.com 
  • The Real Lesson in the Adobe Announcementآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ castroller.com (Error: unknown archive URL), Lenswork Daily: Podcast