ایکس بوکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایکس باکس

ایکس بوکس یا XBox مائیکروسافٹ کارپوریشن کا ایک ویڈیو گیمنگ کونسول ہے جو کہ ویڈیو گیمنگ کونسولز کی چھٹی نسل سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ کونسول سونی کے پلے اسٹیشن 2 اور نینڈینڈو گیم گیوب کے حریف کے طور پر سامنے آیا تھا۔ اس کو مائیکروسوفٹ نے 15 نومبر، 2004 کو شمالی امریکا میں لانچ کیا تھا۔ یہ ایکس بوکس 360 Xbox 360 سے پہلے آیا تھا۔