ای بک ریڈر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ای بک ڈیوائسز سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ای بک ریڈر (انگریزی: eBook reader، ترجمہ: برقی کتاب کا قاری) یا ای بک ڈیوائس (انگریزی: eBook Device، ترجمہ: برقی کتاب کا آلہ) ایک ایسا آلہ ہے جو برقی کتب کی نمود کیلیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ خاص اسی مقصد کیلیے تیار کردہ آلہ ہو سکتا ہے یا اس کے علاوہ دوسرے کاموں کیلیے بھی قابل استعمال ہوسکتا ہے۔ چونکہ یہ ایک نووارد اصطلاح ہے اس لیے ماہرین اردو نے اس کا کوئی نعم البدل متعارف نہیں کروایا۔