اے آر وائی ٹی وی نیٹ ورک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اے آر وائی ٹی وی نیٹ ورک پاکستان کا ایک بڑا ٹی وی نیٹ ورک ہے جو کہ پاکستان، مشرق وسطی، مشرق بعید اور یورپ میں دیکھا جاتا ہے۔
اس نیٹ ورک کے زیر اہتمام مندرجہ ذیل ٹی وی چینلز کام کر رہے ہیں۔
- اے آر وائی ڈیجییٹل
- اے آر وائی ون ورلڈ
- اے آر وائی ڈیجیٹل ایشیا
- اے آر وائی سٹی
- کیو ٹی وی
- دی میوزک
- بزنس پلس
- الجزیرہ اردو
- فیشن چینل
مزید [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
اے آر وائی ٹی وی نیٹ ورک