باؤزر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ماریو برادرز میں باؤزر

باؤزر ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

باؤزر ماریو اور لویجی کا دشمن ہے۔ اس نے پیچ کو اغواہ کر لیا اور اپنے محل میں لے آیا۔ اس نے ہر جگہ اپنی دہشت پھیلانے کے لیے فوجیں تیار کیں، جو ماریو اور لویجی کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ باؤزر خد بھی بہت مضبوت ہے، اور یہ اپنے منہ سے آگ نکالنے کی صلاہیت رکھتا ہے۔ ماریو برادرز کے بہت سے کھیلوں میں باؤزر کو اہم دشمن دکھایا گیا ہے۔

شکل[ترمیم]

باؤزر کو بہت بدصورت دکھایا گیا ہے۔ اس کے لمبے دانت ہیں، اور کئ کھیلوں میں لمبے سینگ بھی ہیں۔ یہ ماریو اور لویجی سے کد میں اونچا ہے۔ اس کی جلد سبزاور گندمی رنگ کی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

ماریو برادرز


}}