بائی زئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بنگش قبائیل کی سب سے بڑی شاخ ہے۔ جو افغانستان کے صوبوں پکتیا، پکتیکا، غزنی، خوست جبکہ پاکستان میں کرم ایجنسی، اورکزئی ایجنسی، ٹل، کوہاٹ اور کچھ بنوں میں آباد ہیں۔