بابائے قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بابائے قوم ایک اعزازی نام ہے جو کہ اُس شخص کو دیا جاتا ہے کہ جس نے کسی ملک، ریاست یا قوم کی تعمیر میں بنیادی کردار ادا کیا ہو جیسا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کو پاکستانی قوم کی جانب سے بابائے قوم یعنی قوم کا باپ کہا جاتا ہے۔