باب:بلوچستان/منصوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 باب بلوچستان منصوبے

چونکہ اردو ویکیپیڈیا پر بلوچستان، بلوچ، بلوچی، بلوچی زبان و ادب، ثقافت، قدیم بلوچ تہذیب اور اس سے متعلقہ موضوعات پر مقالات نہیں ہیں، اور جو ہیں وہ انتہائی ناقص حالت میں ہیں۔ لہذا تمام احباب خصوصا بلوچستان کے اہل قلم سے اس منصوبہ بلوچستان میں شرکت کی درخواست ہے۔ -- رحمت عزیز چترالی 05:04, 9 اکتوبر 2012 (UTC)

 آپ کیا کرسکتے ہیں

یہاں پر منصوبہ بلوچستان کے ضمن میں جن مقالات اور صفحات کے تخلیق کی تجاویز پیش کی گئی ہیں انہیں درج کیا جائیگا۔


فہرست مجوزہ مقالات[ترمیم]