باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/20

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ناگانو پریفیکچر کا پرچم

ناگانو پریفیکچر (Nagano Prefecture) (جاپانی: 長野県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر چوبو علاقے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ اسکا دارالحکومت ناگانو شہر ہے۔