باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/25

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شیگا پریفیکچر کا پرچم

شیگا پریفیکچر (Shiga Prefecture) (جاپانی: 滋賀県) ہونشو جزیرے کے مغربی حصے میں جاپان کے کانسائی علاقے کا پریفیکچر ہے۔ اسکا دارالحکومت اتسو ہے۔