باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/41

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ساگا پریفیکچر کا پرچم

ساگا پریفیکچر (Saga Prefecture) (جاپانی: 佐賀県) کیوشو، جاپان کے جزیرے کے شمال مغربی حصے میں ایک پریفیکچر ہے۔ [1] یہ بحیرہ جاپان اور بحیرہ اریاک (Ariake Sea) دونوں کو چھوتا ہے۔ اسکا دارالحکومت ساگا شہر ہے۔ [2]

  1. ^ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Saga prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 804 گوگل بکس.
  2. ^ Nussbaum, "Saga prefecture" at p. 804 گوگل بکس.