آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاگوشیما پریفیکچر (Kagoshima Prefecture) (جاپانی: 鹿児島県) جاپان کے جزیرے کیوشو پر واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دارالحکومت کاگوشیما شہر ہے۔ [2]
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kagoshima prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 447، ص 447، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Kagoshima prefecture" at p. 447، ص 447، گوگل کتب پر.