باب:سوانح حیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
باب:اسلام
باب:قرآن
باب:جغرافیہ
باب:تاریخ
باب:ریاضیات
باب:سائنس
باب:معاشرہ
باب:طرزیات
باب:فلسفہ
باب:مذہب
باب:فہرست ابواب
اسلام قرآن جغرافیہ تاریخ ریاضیات سائنس معاشرہ طرزیات فلسفہ مذہب فہرست ابواب
ترمیم  

باب سوانح حیات

اکبر نامہ ایک معروف کتاب ہے جو اکبر کی سوانح حیات بیان کرتی ہے

سوانح حیات کسی بھی انسان کی زندگی کے ایک تفصیلی بیان کو کہا جاتا ہے۔ سوانح حیات میں انسان کی ابتدائی زندگی،تعلیم،کام،رشتوں،معاشرتی زندگی اور موت تک کےتمام پہلوں بیان ہوتے ہیں۔ سوانح حیات میں حالات اور واقعات بھی بیان ہوتے ہیں جن سے دیگر انسان سبق سیکھتے ہیں۔بہت زیادہ برے یا بہت زیادہ اچھے کام کرنے والے لوگوں کی سوانح حیات تاریخ میں سبق اندوز ہونے کیلئے یاد رکھے جاتے ہیں۔مختصر یہ کہ سوانح حیات ایک انسان کی زندگی کی کہانی ہوتی ہے۔