باب:یوکرین/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوکرین کا پرچم

یوکرین (انگریزی:Ukraine) براعظم یورپ میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام کیف ہے۔ یوکرین کی کرنسی کا نام ہریونا ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں یوکرین کی آبادی 45,529,944 تھی۔