باتو گاجا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باتو گاجا ملائیشیا کی ریاست پیراک میں واقع ایک شہر ہے جو ریاست کے دارالحکومت ایپو سے 24 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے-
تاریخ [ترمیم]
باتو گاجا کے لفظی معنی "پتھر کا ہاتھی" کے ہیں-
عام قصہ مشہور ہے کہ دیہاتیوں ہاتھیوں کو ڈرانے کے لئے گاوں کے باہر بڑے بڑے پتھر رکھ دیے تھے تا کہ ہاتھی گنے کی فصلوں کو تباہ نہ کریں-
ترقی [ترمیم]
حالیہ برسوں میں باتو گاجا نے بہت ترقی کی ہے-
حال ہی میں ایک نئے بڑے ڈاک کانے کی تعمیر کے ساتھ ساتھ باتو گاجا کے ارد گرد کے نظارہ کو بہت بہتر بنایا گیا ہے-
2007 میں باتو گاجا میں نیا کے ٹی ایم ریلوے سٹیشن تعمیر ہوا ہے-
سلطان پیراک کی معاونت سے نئی مسجد تعمیر کی گئی ہے جسکا تخمینہ دس لاکھ ملائیشین رنگٹ ہے-