باجہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
باجہ، تیونس

باجہ تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 3،558 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 305،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام باجہ ہے۔


‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=باجہ&oldid=480523’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں