بازار زر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایسا بازار جہاں قلیل مدت کی سرمایہ کاری کے لیے قرضہ لینے اور دینے کا کام ہو۔