باسوٹولینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سرزمین باسوٹولینڈ
Territory of Basutoland
مستعمر

1884–1966

پرچم (غیر سرکاری)

ترانہ
خدا ملکہ کی حفاظت کرے
دارالحکومت ماسیرو
زبانیں انگریزی
حکومت کراؤن کالونی
کمشنر
 - 1884-1894 مارشل جیمز کلارک
 - 1961-1965 الیگزینڈر فیلکونر جائلز
تاریخ
 - قیام 1884
 - اختتام 4 اکتوبر 1966
Warning: Value specified for "continent" does not comply

باسوٹولینڈ (Basutoland) برطانیہ کی سابقہ مستعمر تھی جو 1884 میں قائم ہوئی۔ 4 اکتوبر 1966 کو برطانیہ سے آزادی کے بعد باسوٹولینڈ مملکت لیسوتھو بن گیا۔

بیرونی روابط[ترمیم]