بالروگ (اسٹریٹ فائٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Balrog.jpg

بالروگ (جاپانی -マイク・バイソン) اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے جو ما‎ئک ٹا‏ئسن پہ مبنی ہے۔ اس کا نام جاپانی میں بائسن ہے لیکن امریکہ اور دوسرے ممالک میں اسکو بالروگ کہا جاتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

بالروگ ایک نہایت بدمعاش کھلاڑی تھا جو جیت کی خاطر بے شمار بے ایمانیوں میں ملوث ہوا۔ چنانچہ اسکو باکسنگ سے نکال دیا گیا اور وہ بلآخر ام-بائسن کے تہریک شیڈولوو تک آپہنچا۔ ام-بائسن کی شکست کے بعد بالروگ شیڈولوو کا سربراہ بن گیا، لیکن اس کی بے تحاشہ انداز حکمرانی کے باعث شیڈولوو تباہ ہو گیا۔

سپاہیانہ فن[ترمیم]

بالروگ ایک مضبوط باکسر ہے، جس کے بازووں کے پہنچ اسٹریٹ فائٹر کے کئ کھلاڑیوں کے ٹانگوں سے بھی آگے ہے۔ یہ اپنے ٹانگوں کو ہتھیار کے طور پہ استعمال نہیں کرتا۔ اس کا بہترین حملہ اس کا اگے کی طرف دوڑھنے والا کسن ہے۔ اس کے محدود انداز کے باعث بہت سے کھلاڑی بالروگ کو استعمال کرنے سے پرہیز کرتے ہیں۔

شوق[ترمیم]

بہلروگ کو پیسوں، شراب، اور عورتوں کی لالچ ہے۔ وہ جوا کھیلنے کا بھی بہت شوقین ہے۔ تمام اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں میں بالروگ کو ایک انتہائ غلیظ انسان دکھایا گیا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

ویکینالج پہ بالروگ


اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈارایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی