بالی شیخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بالیشیہ سے رجوع مکرر)
ضلع
ترکی میں بالی شیخ کا مقام
ترکی میں بالی شیخ کا مقام
ملک ترکیہ
صوبہقریق قلعہ
حکومت
 • میئرعلی دَدہ لی اوغلو(MHP)
رقبہ[1]
 • ضلع676.82 کلومیٹر2 (261.32 میل مربع)
بلندی871 میل (2,858 فٹ)
آبادی (2012)[2]
 • شہری2,042
 • ضلع6,435
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)مشرقی یورپی وقت (UTC+3)
رمزِ ڈاک71xxx
ٹیلی فون کوڈ0318
نمبر پلیٹ71
ویب سائٹwww.baliseyh.gov.tr

بالی شیخ (ترکی: Balışeyh) ترکی کا ایک ضلع جو صوبہ قیریق قلعہ میں واقع ہے۔[3]بالی شیخ ایک تاریخی قصبہ ہے جو سلاجقہ کے دور میں تعمیر کیا گیا۔

نام[ترمیم]

اس قصبہ کا نام مشہور صوفی شیخ ادیبالی کے نام پر ہے جو عثمان اول، بانی سلطنت عثمانیہ، کے مربی اور سسر تھے۔

تفصیلات[ترمیم]

بالی شیخ مجموعی طور پر سطح سمندر سے871 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Area of regions (including lakes), km²"۔ Regional Statistics Database۔ Turkish Statistical Institute۔ 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2013 
  2. "Population of province/district centers and towns/villages by districts - 2012"۔ Address Based Population Registration System (ABPRS) Database۔ Turkish Statistical Institute۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2013 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Balışeyh"