باگا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

انگریزی : Baga People

گنی (خطہ) کے ایک قبیلہ کا نام جو دریائے نائجر کے کناروں پر آباد تھا۔ یہ اپنی اعلی فن کارانہ ذہانت کی بنا پر پورے علاقہ میں مشہور تھا۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=باگا&oldid=506309’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں