ببلیوتیکا امبروسیانا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
امبروسیانا کتب خانہ کا دروازہ.


ببلیوتیکا امبروسیانا (اطالوی: Biblioteca Ambrosiana) اٹلی کے شہر میلان میں واقع ایک تاریخی کتب خانہ ہے، جس میں پیناکوتیکا امبروسیانا (Pinacoteca Ambrosiana) آرٹ گیلری بھی واقع ہے۔ اس تاریخی لائبریری کی تعمیر کارڈینل فیدیریکو بورومیو (Cardinal Federico Borromeo)۔ (1564-1631) نے کی۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں