ببو برال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ببوبرال سے رجوع مکرر)
ببو برال
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1964ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گکھڑ منڈی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 اپریل 2011ء (46–47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مزاحیہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ببو برال پاکستانی سٹیج کے ایک معروف مزاحیہ اداکار تھے انھوں نے بے شمار مزاحیہ سٹیج ڈراموں میں کام کیا۔

فنی سفر[ترمیم]

ببو برال نے اپنے فنی سفر کا آغاز 1982ء میں گوجرانوالہ سے کیا اور متعدد ڈراموں میں کام کیا۔

انتقال[ترمیم]

ببو برال مورخہ 15 اپریل 2011ء بروز جمعۃ المبارک کو طویل علالت کے بعد 47 برس کی عمر میں لاہور میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ وہ کینسر، ذیابیطس اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ انھوں نے سوگواران میں بیوہ اور دو بیٹے چھوڑے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Daily Jang Urdu News | Pakistan News | Latest News - Breaking News"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2011 

مزید دیکھیے[ترمیم]