بحیرہ عرب
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بحيرہ عرب سے رجوع مکرر)
بحیرہ عرب (Arabian Sea) (بحیرہ فارس) بحر ہند میں واقع ہے. اسکے شمال میں پاکستان اور ایران، شمال مشرق میں صومالیہ، مشرق میں بھارت اور مغرب میں جزیرہ نما عرب واقع ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں بحیرہ عرب سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |