بحیرہ بوہول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بحیرہ بوہول

بحیرہ بوہول (Bohol Sea) جسے بحیرہ منڈاناو (Mindanao Sea) بھی کہتے ہیں ویسایا اور منڈاناو کے درمیان واقع ہے۔ یہ بوہول (Bohol) اور لییٹ (Leyte) کے جنوب میں واقع ہے۔

سکوبا غوتہ خوری[ترمیم]

بحیرہ بوہول میں سکوبا غوتہ خوری کے لیے کئی خاص مقامات ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

Search Wikimedia Commons ویکیمیڈیا العام میں بحیرہ بوہول سے متعلق وسیط ملاحظہ کریں۔
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔