بختیار آباد ڈومکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہبلوچستان
ضلعلہڑی

بختیار آباد ڈومکی ایک قصبہ ہے۔ جو ضلع لہڑی، بلوچستان کا ہیڈ کوارٹر ہے اور نیشنل ہائی وے پر واقع ہے۔ اس کا نام سردار بختیار خان ڈومکی (مرحوم) کے نام پر رکھا گیا ہے جبکہ اس کا پرانا نام بیل پٹ تھا۔ یہاں پر مختلف ضلعی دفاتر اور ریلوے اسٹیشن موجود ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔