بدیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
برقی بدیلات -- بالائی قطار، بائیں سے دائیں: دورانی کاسر (سرکٹ بریکر)، سیمابی بدیل (مرکیوری سوئچ)، رقاقی بدیل (ویفئر سوئچ)، دوخطی بدیل (ڈی آئی پی سوئچ)، سطح پیوستہ بدیل (سرفیس ماؤنٹ سوئچ)، قصبی بدیل (ریڈ سوئچ)۔ زیریں قطار، بائیں سے دائیں: دیواری بدیل، صغیری ردیفی بدیل (منی ایچر ٹاگل سوئچ)، درخطی بدیل (ان لائین سوئچ)، داب تکمی بدیل (پـش بٹن سوئچ)، چوبی بدیل (روکر بدیل)، خوردبدیل (مائکرو سوئچ)۔
  • انگریزی نام : Switch
  • مفہوم: ایک ایسی اختراع (device) جو کہ کسی بھی شے کی سمت تبدیل کرنے، یا رابطہ پیدا کرنے یا ختم کرنے کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے۔
  • وجہ تسمیہ: سوئچ کا لفظ دراصل ایک چھڑی کے لیۓ استعمال کیا جاتا تھا اور یہاں سے یہ لفظ چھڑی کے زریعے ضرب میں استعمال ہوا اور پھر اسی سے (سترھویں صدی کے اواخر میں) کچھ تبدیل کرنے ، روکنے یا جاری کرنے کا مفہوم پیدا ہوا۔

موجودہ مفہوم[ترمیم]

ایک بدیل ، ایسی اختراع کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی دوران (circuit)، روان (flow) یا سمت (course) کو بدلنے کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=بدیل&oldid=766699’’ مستعادہ منجانب