بروڈ پیک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(براڈ پیک سے رجوع مکرر)
| بروڈ پیک | |
|---|---|
| فاۓ چان کنگری یا پھلچن کنگری ཨིྰན་ཨངརི་ |
|
بروڈ پیک |
|
| بلندی | 8,051 میٹر (26,414 فٹ) بارہویں درجہ پر بلند ترین (پاکستان کا چوتھا بلند ترین) |
| امتیازی بلندی | 1,701 میٹر (5,581 فٹ) |
| اندراج | آٹھ ہزاری بلند ترین |
| محل وقوع | |
| محل وقوع | گلگت بلتستان، پاکستان سنکیانگ یغور، چین |
| پہاڑی سلسلہ | قراقرم |
| متناسقات | 35°48′39″N 76°34′06″E / 35.81083°N 76.56833°Eمتناسقات: 35°48′39″N 76°34′06″E / 35.81083°N 76.56833°E |
| کوہ پیمائی | |
| فرازروی اول | 9 جون 1957 - کوہ پیما: آسٹریائی کوہ پما |
بروڈ پیک (Broad Peak) دنیا کی 12ویں اور پاکستان کی چوتھی سب سے اونچي چوٹی ھے۔ یہ قراقرم کے سلسلہ میں پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع ھے۔اس کی بلندی 8047میٹر / 26400 فٹ ھے۔اسے سب سے پہلے 9 جون 1957 کو ایک آسٹرین ٹیم نے سر کیا۔
یہ کے ٹو سے 8 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس کی چوٹی قریبا ½1 کلومیٹر لمبی ہے۔ اس لیۓ اس کا نام بروڈ پیک ہے۔ مقامی نام فاۓ چان کنگری یا پھلچن کنگری ہے۔ (لیکن یہ بات وثوق سے نہیں کہی جاسکتی)
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں بروڈ پیک سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
|
|||||
| ویکیمیڈیا العام میں بروڈ پیک سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |