براڈ گیج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

براڈ گیج ریلوے ٹریک اسٹینڈرڈ گیج ریلوے ٹریک ﴿1,435 ملی میٹر یا 4 فٹ ساڑھے8 انچ﴾ سے چوڑا ہوتا ہے۔ یعنی براڈ گیج ریلوے ٹریک کی پٹریوں کے درمیان کا فاصلہ 1435 ملی میٹر یا 4 فٹ ساڑھے8 انچ زیادہ ہوتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کی زیادہ تر ریلوے لائنیں براڈ گیج ﴿1,676 ملی میٹر یا 5 فٹ 6 انچ﴾ ہیں۔