بربر زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بربر زبانیں یا امازیغی زبانیں خاندانہائے زبان میں افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ اس میں شامل زبانیں تیونس، مراکش، الجزائر، مالی، نائجر اور لیبیا میں بولی جاتی ہیں۔ یہ ان علاقوں میں محدود پیمانے پر علاقائی طور پر بولی جاتی ہیں اور خدشہ ہے کہ ان میں سے اکثر یا تو ناپید ہوچکی ہیں یا پھر خاتمے کے قریب ہیں کیونکہ ان علاقوں میں عربی زبان کافی حد تک رائج ہو چکی ہے۔ کچھ زبانیں تصویری شکل میں لکھی حاتی رہی ہیں مگر بعد میں ان میں سے اکثریت عربی رسم الخط میں لکھی جانے لگیں۔ ان میں سے کئی زبانیں دو ہزار سال سے زیادہ پرانی ہیں۔

ذیلی خاندان[ترمیم]

اس کے ذیلی خاندان یا زبانیں درج ذیل ہیں۔

اعداد[ترمیم]

اردو بربر
ایک ijjen / yan / yun / yiwen (fem: ict, yat, yut, yiwet)
دو sin (fem: snat)
تین kraḍ (fem: kraḍt)
چار kkuẓ (fem: kkuẓt)
پانچ semmus (fem: semmust)
چھے sḍis (fem: sḍist)
سات sa (fem: sat)
آٹھ tam (fem: tamt)
نو tẓa (fem: tẓat)
دس mraw (fem: mrawt)

ہفتے کے دن[ترمیم]

اردو بربر
پیر Aynas / ⴰⵢⵏⴰⵙ
منگل Asinas / ⴰⵙⵉⵏⴰⵙ
بدھ Akṛas / ⴰⴽⵕⴰⵙ
جمعرات Akwas / ⴰⴽⵡⴰⵙ
جمعۃ المبارک Asimwas / ⴰⵙⵉⵎⵡⴰⵙ
ہفتہ Asiḍyas / ⴰⵙⵉⴹⵢⴰⵙ
اتوار Asamas / ⴰⵙⴰⵎⴰⵙ

مزید دیکھیں[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]