برتختہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

برتختہ (onboard) کا لفظ کسی بھی شۓ پر کسی بھی شۓ (جاندار یا بیجان) کے سوار ہونے یا موجود ہونے کے مفہوم میں ادا کیا جاتا ہے۔ اسی لفظ کو اکثر اوقات روۓ تخت یعنی abroad کے متبادل بھی استعمال میں دیکھا جاتا ہے۔ دونوں میں اہم ترین فرق یہ ہے کہ برتختہ عام طور پر سائنسی اور بطور خاص شمارندی مضامین میں کسی بھی چھوٹی اختراع یا آلے کے کسی بڑی اختراع یا اساس پر موجود ہونے کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے جبکہ روۓ تخت کا لفظ عام طور پر کسی جاندار (بطور خاص انسان) کے کسی سواری پر سوار ہونے کے لیۓ ادا کیا جاتا ہے۔ گو کہ کسی انسان کے کسی سواری (جہاز یا کشتی) پر سوار ہونے کو بھی برتختہ یا onboard کہنا لغوی معنوں میں غلط تو نہیں لیکن (اردو میں) قدرے معیوب لگتا ہے اسی لیۓ اسکے لیۓ abroad کا متبادل روۓ تخت زیادہ موزوں سمجھا جاتا ہے۔