برجِ سیارچہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

برجِ سیارچہ (سیٹلائٹ کونسٹیلیشن / satellite constellation) ، برقیاتی سیارچوں کے ایک گروہ کو کہا جاتا ہے کہ جو آپس میں اشتراک و تنظیم سے کام کر رہے ہوں۔ اس قسم کے برج (constellation) یوں سمجھا جاسکتا ہے کہ فرض کریں اگر یہ سیارچے کسی زمینی یا ارضی حصے کا احاطہ کر رہے ہوں تو یہ آپس میں مل جل کر کام کرتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ متعاصر (synchronized) ہوکر ایک دوسرے کے کام میں تراکب (overlap) کرتے ہوۓ کسی قسم کی مداخلت ڈالنے کے بجاۓ ایک دوسرے کا متمم (complement) بنتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں