برج هانوی
وکیپیڈیا سے
| اس مقالے کے عنوان میں غیر اردو حروف تحجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔ غیر اردو حروف: ه ایسے مزید مضامین کے لیے دیکھیں: زمرہ:غیر موزوں عنوان |
اس کھیل میں مختلف سائز کی بہت سی پلیٹیں ایک دوسری پر ترتیب سے رکھی گئی ہوتی ہیں۔ کھیل کا مقصد یہ ہے کہ ان تمام پلیٹوں کو اسی ترتیب سے ایک دوسری جگہہ پر لے جایا جائے۔ درمیان میں ایک تیسری جگہہ کو چال چلتے ہوئے پلیٹوں کو وقتی طور پر رکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ چال چلنےکے لیے یہ قوانین استعمال ہوں گے
- ایک وقت میں صرف ایک قرص کو حرکت دی جا سکتی ہے.
- کسی ڈنڈے سے سب سے اوپر والی ایک پلیٹ اٹھا کر دوسرے ڈنڈے پر رکھی جا سکتی ہے۔
- کوئی بھی بڑی پلیٹ کسی بھی اس سے چھوٹے سائز کی پلیٹ پر نہیں رکھی جا سکتی.
[ترمیم] Events
- [1] برج ھانوی پر ایک ورکشاپ, 18.9. - 22.9.2005, Maribor, Slovenia
