برطانوی سیلون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سیلون
Ceylon
برطانوی نوآبادی

1815–1948
پرچم قومی نشان
ترانہ
خدا ملکہ کو سلامت رکھے
God Save the Queen

دارالحکومت کولمبو
زبانیں انگریزی (سرکاری),
سنہالا اور تامل
حکومت بادشاہت
برطانوی بادشاہ / ملکہ
 - 1815–1820 جارج سوئم
 - 1820–1830 جارج چہارم
 - 1830–1837 ولیم چہارم
 - 1837–1901 ملکہ وکٹوریہ
 - 1901–1910 ایڈورڈ ہفتم
 - 1910–1936 جارج پنجم
گورنر سیلون
 - 1798–1805 فریڈرک نارتھ
 - 1805–1811 تھامس میٹلینڈ
 - 1812–1820 رابرٹ براؤنرگ
 - 1944–1948 ہنری مونک-میسن مور
وزیر اعظم
 - 1947–1948 ڈان اسٹیفن
مقننہ سیلون کی قانون ساز کونسل (1833-1931)
سیلون کی ریاستی کونسل(1931-1947)
تاریخی دور نئی سامراجیت
 - کینڈی کنونشن مارچ 5 1815
 - آزادی فروری 4 1948
رقبہ
 - 1881 65,610 مربع کلومیٹر (25,332 مربع میل)
آبادی
 - 1881 تخمینہ 2,759,700 
     کثافت 42.1 /مربع کلومیٹر  (108.9 /مربع میل)
 - 1891 تخمینہ 3,007,800 
     کثافت 45.8 /مربع کلومیٹر  (118.7 /مربع میل)
 - 1901 تخمینہ 3,565,900 
     کثافت 54.3 /مربع کلومیٹر  (140.8 /مربع میل)
 - 1931 تخمینہ 5,306,400 
     کثافت 80.9 /مربع کلومیٹر  (209.5 /مربع میل)
 - 1946 تخمینہ 6,657,300 
     کثافت 101.5 /مربع کلومیٹر  (262.8 /مربع میل)
سکہ سیلونی ریکس ڈالر(1815 - 1828)
برطانوی پاؤنڈ (1825 - 1869)
سیلونی روپیہ
Warning: Value specified for "continent" does not comply

برطانوی سیلون (British Ceylon) (سنہالا: බ්රිතාන්ය ලංකාව) جسے عام طور پر سیلون کے طور پر جانا جاتا ہے 1815ء سے 1948ء کے درمیان سلطنت برطانیہ کی ایک کالونی تھی۔ پہلے مملکت کینڈی اس میں شامل نہیں تھی جو 1815ء سے ایک زیر حمایت ریاست تھی، لیکن 1817ء سے 1948ء برطانوی پورے جزیرہ سیلون پر قابض ہو گئے جو کہ اب آزاد ملک سری لنکا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]