برقع
وکیپیڈیا سے
|
|
|---|---|
|
عربی · آذری |
|
|
عبایہ · عقال · بوبو |
|
|
عاشورہ · اربعین · الغدیر |
|
|
عربی · آذری · بنگالی |
|
برقع : (Burqa) (عربی : برقع) ;
اسلامی تہذیب میں خواتین کا بیرونی پیراہن ہے۔ بالخصوص اس کا استعمال پردے کے روپ میں ہوتاہے۔ اس طرح کا پردہ دنیا کے تمام مسلم گروہوں میں پایا جاتا ہے۔ البتہ الگ الگ مقامات میں الگ الگ نام سے پردہ کا احتمام ہورہا ہے۔ برقع، عربی ممالک اور بر صغیر میں استعمال عام ہے۔