برقناطیسی تحریض
وکیپیڈیا سے
==برقناطیسی تحریض==
برقناطیسی تحریض (الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن)
(electromagnetic induction)
وہ عمل ہے.جس کے دوران ایک مقناطیسی میدان میں گھومتا ہوا ایک برقی موصل وولٹیج پیدا کرتا ہے.یہ عمل برقی مولد(جنریٹر)، مستحل(ٹرانسفارمر)،انڈکشن موٹروں،برقی موٹروں میں ظہور میں آتا ہے.
[ترمیم] دریافت
یہ عمل مائیکل فیراڈے نے 1831میں ایک تجربے کے دوران دریافت کیا.بعد میں اس نے برقناطیسی تحریض کا قانون بھی پیش کیا.