برقناطیسی قوت

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

طبیعیات میں، برقناطیسی (برقی مقناطیسی) قوت (electromagnetic force)، ایک قوت جو برقناطیسی میدان باردار ذرّات پر ڈالتا ہے یا ایک قوت جو دو مختلف بار والے ذرّات (یا مخالف مقناطیسی قطبین) کو کھینچتی اور ایک جیسے بار والے ذرّات (یا یکساں مقناطیسی قطبین) کو دفع کرتی ہے. مزید سلیس تعریف اِس کی ‘‘باردار اجسام کے درمیان عمل کرنے والی قوّت’’ کے کی جاسکتی ہے.

یہ برقناطیسی قوّت ہی ہے جو ایٹم میں برقیے اور اولیے کو یکجا رکھتی ہے، اور جو جوہروں کو سالمہ بنانے کیلئے اکٹھا رکھتی ہے.





[ترمیم] مزید دیکھئے


[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں