برقیاتی ہندسیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
برقیاتی اجزاء (electronic components)

برقیاتی ہندسیات، جسے برقیہ ہندسیات بھی کہاجاتا ہے، ایک ہندسیاتی تأدیب ہے جس میں برقیہ جات کے اثرات اور رویّے کا سائنسی علم استعمال کرتے ہوئے ایسے اجزاء، اختراعات، نظامات، یا لوازمات (مثلاً برقیہ نلیاں (electron tubes)، منتقزاحمات (transistors)، مندمج دورانات (integrated circuits) وغیرہ) بنائے جاتے ہیں جو بجلی کو بطور اپنی طاقت کے استعمال کرتے ہیں۔



نیز دیکھئے[ترمیم]