برقیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

برقیرہ (electrode) ایک ایسا موصل ہوتا ہے کہ جو کسی برقی دوران میں رابطے کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک برقیچہ (بیٹری) کے مثبت اور منفی سرے سے منسلک تار برقیرے کہے جاسکتے ہیں۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے برقیرے بنیادی طور پر دو اقسام کے ہوتے ہیں

منفیرہ[ترمیم]

  • منفیرہ (cathode) ایک منفی برقیرہ ہوتا ہے۔ اور اسکی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ؛ کسی بھی برقیاتی اختراع میں ایک برقی دوران کا وہ سرا ہوتا ہے کہ جو برقیے یا الیکٹران مہیا کرتا ہے

مُثبیرہ[ترمیم]

  • مثبیرہ (anode) ایک مثبت برقیرہ ہوتا ہے جو برقیۓ یا الیکٹران جذب کر سکتا ہے۔