برقیس

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

برقیس (electret)، ایک عائق مواد جو نیم مستقل (quasi-permanent) برقی بار یا دوقطبی تقطیب (dipole polarization) کا حامل ہوتا ہے.




[ترمیم] تسمیات

برقیس دراصل دو الفاظ برق اور مقناطیس سے برق اور یس کا مجموعہ ہے. انگریزی لفظ electret بھی دو الفاظ electricity اور magnet سے electr اور et کا مجموعہ ہے.







[ترمیم] مزید دیکھئے

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D8%B1%D9%82%DB%8C%D8%B3’’ مستعادہ منجانب