برقی محرک
وکیپیڈیا سے
برقی محرک (electric motor) ایک ایسا محرک جو برقی توانائی کو استعمال کرتے ہوئے، مقناطیسی میدانات اور برقی رَو کے حامل موصلات کے درمیان تفاعل سے، آلاتی توانائی پیدا کرتا ہے۔
[ترمیم] نیز دیکھئے
- محرکی ضابط (motor controller)
- مبدلہ (برقی) (commutator electric)