برقی ڈاک
وکیپیڈیا سے
ایک ویب مبنی برقی خط خدمت جی میل کا سطح البین
برقی ڈاک، برق ڈاک، ڈاک برقی یا ای-میل برقی ابلاغیاتی نظاموں پر پیغامات کو لکھنے، بھیجنے، وصول اور محفوظ کرنے کا ایک تخزینی و تقدیمی طریقہ ہے.
[ترمیم] مزید دیکھئے
- صفریت برقی خط
- دھکا برقی خط
- برقی ڈاک پتہ (e-mail address)