بَرمَجَہ

وکیپیڈیا سے

(برمجہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

برمجہ یا برنامہ کاری (اور برنامہ سازی) (programming)، واقعات یا جزیات کی وقت و ترتیب کی منصوبہ بندی کرنے (برنامج یا برنامہ (program) بنانے) کو کہا جاتا ہے.