برنامج
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(برنامِج سے رجوع مکرر)
برنامِج یا برنامہ (program / programme) سے مراد کسی بھی کام یا ہدایات کو ترتیب سے جاری کرنے کی ہوتی ہے۔
- برمجہ (programming) کے لیۓ دیکھیۓ ، برمجہ
- شمارندی برنامج (computer program)
- مشعہ برنامج (radio program)
- بعید نمائی برنامج (television program)
- نشرجال (webcast)
- برنامج نگہداشت صحت (health care program)