بروہی

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

بلوچ قبائل ۔ درہ بولان سے بحیرہ عرب کے ساحل تک آباد ہیں۔ یہ قبائل اندرون سندھ بھی خاصی تعداد میں آباد ہیں۔ ان کے تیس کے قریب قبیلے ہیں جن میں قنبرانی ، رئیسانی ، زہری ، مینگل بلحاظ تعداد اور طاقتور اور معروف ہیں۔ یہ قبیلے براہوی زبان بولتے ہیں۔ جو دراوڑی کی ایک شاخ ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D8%B1%D9%88%DB%81%DB%8C’’ مستعادہ منجانب