برٹش میوزیم

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
British Museum from NE 2.JPG

برٹش میوزیم یا برطانوی عجائب گھر لندن کا شمار دنیا کے چند اہم ترین عجائب گھروں میں ہوتا ہے۔ یہ انسانی ثقافت اور تاریخ پر ہے۔ اس عجائب گھر کی ابتدا 1753ء میں ہوئی۔

اس میں دیکھنے کے لیۓ 1 کروڑ 30 لاکھ اشیا ہیں جو تمام براعظموں سے اکھٹی کی گئی ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں